چین 34 سو ارب ڈالر زرمبادلہ رکھنے والا دنیا کا پہلا ملک
زرمبادلہ کے مضبوط ذخائر کسی بھی ملک کے معاشی طور پر مستحکم ہونے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں چین 3400ارب ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔ جاپان 1390 ارب ڈالر کیساتھ دوسرے ،سوئٹزر لینڈ تیسرے نمبر پر ہے، امریکہ پہلے دس ممالک میں شامل نہیں،آئی ایم ایف کے اعداد وشمار کے مطابق چین میں زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے جس کی بڑی وجہ سرمایہ کاری کے شعبے میں چین کی مؤثر حکمت عملی اور بڑھتی ہوئی برآمدات ہیں۔

Comments
Post a Comment